تشنج الخنجرہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نرخرے کی ایک بیماری جس میں حلقوم یا نرخرہ میں اینٹھن اکڑن یا کھینچائے پیدا ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نرخرے کی ایک بیماری جس میں حلقوم یا نرخرہ میں اینٹھن اکڑن یا کھینچائے پیدا ہو جاتا ہے۔